خبریں

کیوں ضروری ہے اسلام آباد میں کرشن مندر کی تعمیر

ویڈیو: پاکستان کے اسلام آباد میں بننے والے پہلے کرشن مندر کی بنیاد کو کچھ مذہبی فرقوں نےمنہدم کردیا۔ عمران خان کی حکومت  نے بھی مسلم شدت پسندوں  کے فتوے کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے مندر کی تعمیر پر روک لگا دی تھی ۔ اس موضوع پر پاکستان کے کراچی میں سینئر صحافی  وینگس سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔