خبریں

کون نہیں چاہتا تھا، وکاس دوبے زندہ رہے؟

ویڈیو:اتر پردیش پولیس کی ایس ٹی ایف نےجمعہ  کو دعویٰ کیا تھا کہ مدھیہ پردیش کے اجین میں گزشتہ نو جولائی کو گرفتار کیے گئے آٹھ پولیس اہلکاروں  کے قتل  کے کلیدی ملزم وکاس دوبے کو کانپور لاتے وقت پولیس ٹیم  کی ایک گاڑی پلٹ گئی۔ اس دوران وہ بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا، تو پولیس کو گولی چلانی پڑی۔