خبریں

اے ایم یو اسٹوڈنٹ شرجیل عثمانی کی گرفتاری، کیا ہے یوپی پولیس کی ایف آئی آر کا سچ؟

ویڈیو: علی گڑھ  مسلم یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ شرجیل عثمانی کو پچھلے سال دسمبر میں ہوئے سی اے اے مخالف مظاہرےکے سلسلے میں گزشتہ آٹھ جولائی کو اعظم گڑھ واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔