خبریں

میں نے آج تک کسی فلم مافیا کے ساتھ کام نہیں کیا: تاپسی پنو

ویڈیو:ایک حالیہ ٹی وی انٹرویو میں کنگنا رناوت نے تاپسی پنو کو بی گریڈ اداکارہ  کہا تھا۔اقربا پروری ،‘بالی وڈ مافیا’ جیسے مختلف موضوعات  پر تاپسی پنو سے دی  وائر کی سینئر ایڈٹرعارفہ  خانم شیروانی کی بات چیت۔