خبریں

دہلی فسادات: کتابیں جلیں، پڑھنے کا جذبہ نہیں…

ویڈیو: شمال-مشرقی دہلی کے ایک سرکاری اسکول کی اسٹوڈنٹ نرگس نسرین نے فروری کے فسادات  میں اپنا گھر اور اپنی کتابیں کھونے کے باوجود اچھےنمبرات  کے ساتھ 12ویں بورڈ کا امتحان  پاس کیا ہے۔ وہ کیسے اس دور سے گزریں اور کیسے گھروالوں کو سنبھالا، انہی کی زبانی۔