خبریں

میڈیا بول: ملک کورونا سے بےحال، ٹی وی پر ایودھیا اور رافیل!

ویڈیو: کووڈ 19کےدورمیں ملک کی عوام بےحال ہے، لیکن  میڈیا کاایک  بڑا حصہ، بالخصوص ٹی وی چینلوں کے لیے ان دنوں بڑے مسئلے ہیں ایودھیا میں رام مندر کا بھومی پوجن، رافیل کاہندوستان  آنا، سرحدی کشیدگی یا ایک اداکار کی خودکشی  سے جڑے معاملے۔ اس بارے میں سینئر صحافی  ارملیش کا نظریہ۔