خبریں

آرٹیکل370 ہٹنے کے ایک سال بعد کشمیر کا حال؟

ویڈیو: پچھلے سال پانچ اگست کومرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کاخصوصی درجہ  ہٹاکر اس کو دو یونین ٹریٹری میں تقسیم کر دیا تھا۔ اس کی پہلی سالگرہ  پر سیاسی کارکن شہلا رشید اور سٹی پلانر انیسہ درابو سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی کی بات چیت۔