خبریں

گاؤں کی ترقی ہو اور وہیں روزگار ملے تو آدمی شہر کیوں جائے گا: پنکج ترپاٹھی

ویڈیو: نیٹ فلکس پر حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم گنجن سکسینہ میں گنجن کے والد کا رول نبھانے والے اداکار پنکج ترپاٹھی سے نمرتا جوشی کی بات چیت۔