خبریں

سدرشن ٹی وی کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی چھوٹ کس نے دی؟

ویڈیو: نیوزچینل سدرشن نیوز نے 28 اگست کونشر ہونے والے اپنے ایک شو کا ٹریلر جاری کیا ہے۔ اس میں چینل کے ایڈیٹران چیف سریش چوہان کے ‘نوکر شاہی میں مسلمانوں کی گھس پیٹھ کی سازش کا بڑاانکشاف ’ کرنے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ اس موضوع پر ‘ستیہ ہندی’ کے مدیر آشوتوش اور کیرل کےسابق  ڈی جی پی سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی کی بات چیت۔