خبریں

شاہین باغ کی کچھ عورتیں کیوں منا رہی ہیں جشن؟

ویڈیو: جمعرات کو شاہین باغ  میں شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا حصہ رہیں تین عورتیں  ایک کیفے میں ملیں۔ ان سے دی  وائر کی عصمت آرا کی بات چیت۔