خبریں

ہاتھرس گینگ ریپ: متاثرہ کا گاؤں بند، میڈیا کو روکا گیا، اہل خانہ نے بھیجا یہ پیغام

ویڈیو: اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں دلت لڑکی  سے گینگ ریپ اور ان کی موت کے واقعہ  کے بعد پولیس نے ان کے گاؤں کی گھیرا بندی کر دی ہے۔میڈیا کو جانے نہیں دیا جا رہا ہے۔ ان حالات  میں متاثرہ لڑکی  کے ایک بھائی سے دی  وائر کی ٹیم سے فون پر بات چیت۔