خبریں

دہلی میں جھگی بستی گرائی گئی، سینکڑوں لوگ بےگھر

گراؤنڈ رپورٹ: دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی  نے این جی ٹی کے آرڈر پر گزشتہ 24 ستمبر کو اوکھلا کے دھوبی گھاٹ کے پاس تقریباً ڈھائی ایکڑ میں بسی جھگیوں کو توڑکر سینکڑوں لوگوں کو بےگھر کر دیا۔