خبریں

ہاتھرس کی ریپ متاثرہ کے گاؤں میں کیسے زندگی بسر کر تے ہیں دلت

ویڈیو: اتر پردیش کے ہاتھرس میں19سالہ  دلت لڑکی کی مبینہ طور پر گینگ ریپ  کے بعد موت ہو گئی تھی۔ دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی نے متاثرہ  کے اہل خانہ  اوردیگر لوگوں سے اس بارے میں بات کی۔