خبریں

ارنب گوسوامی کی گرفتاری: عارفہ خانم شیروانی بنام سدھارتھ وردراجن

ویڈیو: دو لوگوں کو خودکشی کے لیے اکسانے کے الزام میں ری پبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف  ارنب گوسوامی کو گزشتہ چار نومبر کو مہاراشٹر پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ اس مدعے پر د ی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔