خبریں

حکومت  نے ڈیجیٹل میڈیا پر ضابطہ سخت کیوں کیا

ویڈیو: ڈیجیٹل میڈیا اور دیگر آن لائن پلیٹ فارم کوکنٹرول کرنے کے لیے سرکار نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں ڈیجیٹل میڈیا کی آزادای ک مستقبل پر سینئر صحافی پرنجوئے گہا ٹھاکرتا  اور مکیش کمار سے ارملیش کی بات چیت۔