خبریں

پہلے سی اے اے اب کسان کی تحریک کو بدنام کر رہی ہے بی جے پی

ویڈیو: مرکزی حکومت کے متنازعہ  نئے زرعی قوانین کو لےکر ہزاروں کسان دہلی کی سرحدوں  پرمظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس پر دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی کا نظریہ۔