خبریں

کسان تحریک: ’اگر مودی بھی آئیں تو ہم لنگر کھلائیں گے‘

ویڈیو: مرکزی حکومت کی جانب سے  لائے گئےزرعی قوانین  کا گزشتہ 12 دنوں سے کسان دہلی کی سرحدوں میں مخالفت کر رہے ہیں۔اس سلسلے میں کسانوں سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی کی بات چیت۔