خبریں

کسانوں کا مظاہرہ: ’کسانوں کو کسی نے نہیں بہکایا، مودی کو امبانی-اڈانی نے بہکایا ہے‘

ویڈیو: زرعی قوانین کی مخالفت کر رہے کسانوں پر سرکار اور کئی میڈیااداروں کی جانب سےالزام  لگایا گیا کہ کسانوں کو قوانین کی خاطرخواہ سمجھ نہیں ہے اور انہیں گمراہ کیا گیا ہے۔ اس مدعے پر کسانوں سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔