خبریں

’بی جے پی بدعنوانی سے پاک ہندوستان کا وعدہ پورا کر نے میں ناکام رہی ہے‘

ویڈیو: آر ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لگاتار یہ کہا گیا ہے کہ گزشتہ ساڑھے چھ سالوں میں مودی سرکار نے آر ٹی آئی قانون کو بےجان کرکے بدعنوانی کے خلاف اس لڑائی کو کمزور کیا ہے۔ اس بارے  میں تفصیل  سے بتا رہی ہیں سماجی کارکن انجلی بھاردواج۔