خبریں

کسانوں کا مظاہرہ: دہلی بارڈر پر کسانوں کے ساتھ مظاہرہ میں طلبا بھی شامل

ویڈیو:مرکزکےمتنازعہ زرعی قوانین کی مخالفت مسلسل تیز ہورہی ہے۔ سرکار اور کسانوں کے بیچ کوئی آپسی رضامندی نہیں ہوئی ہے۔ کسانوں کے مظاہرہ میں نہ صرف کسان بلکہ پنجاب اور ہریانہ کے نوجوان  اور طلبا بھی حصہ لے رہے ہیں۔ ان سے بات چیت۔