خبریں

بالا کوٹ حملہ انتخابی مقصد سے کیا گیا ایک تماشہ  تھا: محبوبہ مفتی

ویڈیو: جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے کہ قومی سلامتی اور بے حد اہم  مدعوں کو ‘ٹی آر پی تماشہ’بنا دیا گیا ہے۔ ‘ری پبلک ٹی وی’ کے ایڈیٹر ان چیف  ارنب گوسوامی اور ٹی آر پی ریٹنگ ایجنسی بی اے آر سی  کے سابق  سی ای او پارتھو داس گپتا کے بیچ لیک ہوئے مبینہ  وہاٹس ایپ چیٹ کو لےکر عارفہ  خانم شیروانی کی ان سے بات چیت۔