خبریں

فوج میں ایڈلٹری قانون کو جاری رکھنے کی مانگ کیوں ہو رہی ہے؟

ویڈیو: ملک  میں ایڈلٹری کو جرم کے خانے سے ہٹائے جانے کے تین سال بعد مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ فوج  میں ایڈلٹری کو جرم ہی رہنے دیا جائے۔ سرکار کا کہنا ہے کہ اس سے فوج  میں ڈسپلن پر اثر پڑتا ہے۔