خبریں

میڈیا بول: ارنب گیٹ سے جھانکتا ٹی وی انڈسٹری کا چہرہ

ویڈیو:ارنب گوسوامی معاملے سے ایک بار پھر ٹی وی انڈسٹری  کا چہرہ سامنے آیا ہے۔حکومت سے قریبی  سطح پر جڑے چہرے کا یہ بہت چھوٹا حصہ ہے۔یہاں ٹی وی انڈسٹری  کاسلسلہ خبر سے اتنا نہیں، جتنااقتدار کے سائے سے۔ اس مدعے پر دی  وائر کے بانی مدیرایم کے وینو اورصحافی آشوتوش سے ارملیش کی بات چیت۔