خبریں

دہلی کے ہر کو نے سے کسان پریڈ کی کوریج

گزشتہ دو مہینے سے دہلی کی مختلف سرحدوں  پر مظاہرہ  کر رہے کسان 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع  پر ٹریکٹر پریڈ نکال رہے ہیں۔ دہلی کے الگ الگ بارڈر سے دی  وائر کی رپورٹ۔