خبریں

کیا کسانوں نے غلطی کی ہے؟

ویڈیو: یوم جمہوریہ کے موقع پر مرکز کے تین نئے زرعی قوانین کو واپس لینے کی مانگ پر کسانوں کی جانب سے نکالے گئے ٹریکٹر پریڈ کے دوران ہوئےتشدد کو لےکر دہلی یونیورسٹی  کے پروفیسر اپوروانند سے دی  وائر کے اجئے آشیرواد کی بات چیت۔