خبریں

کسان مہا پنچایت: مظفر نگر فسادات  کے بعد پہلی بار مسلم-جاٹ کسان ایک پلیٹ فارم پر آئے

ویڈیو: کسانوں کی تحریک کی بازگشت مغربی اتر پردیش تک پہنچ چکی ہے اور حال ہی میں شاملی میں کسان رہنماؤں کی ایک مہاپنچایت ہوئی۔ یہاں کے کسانوں سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔