خبریں

اتراکھنڈ میں ایک بار پھر قدرت کا قہر

ویڈیو: اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں اتوار کونندا دیوی گلیشیرکے پھٹنے سےدھولی گنگا ندی میں سیلاب آ گیا۔ ریسکیو آپریشن اب بھی جاری ہے۔ تپوون وشنوگڑھ ہائیڈرو پاور پلانٹ پوری طرح سےتباہ  ہو گیا ہے۔ اس موضوع پر ماحولیات کے لیے کام کرنے والے صحافی کبیر اگروال سے بات چیت۔