فکر و نظر

’کسانوں کو فخر ہے کہ وہ ’آندولن جیوی‘ ہیں‘

ویڈیو:مرکز کے نئے زرعی  قوانین کی مخالفت کر رہے سنیکت کسان مورچہ نے سوموار کو وزیر اعظم  نریندر مودی کے ‘آندولن جیوی’ والےبیان پر برہمی  کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسانوں کی توہین  ہے۔تحریکوں کی وجہ سے ہندوستان کو نوآبادیاتی اقتدارسے آزادی ملی اور انہیں فخر  ہے کہ وہ ‘آندولن جیوی’ ہیں۔