خبریں

نریندر مودی کو ووٹ دے کر کیوں پچھتا رہے ہیں یوپی کے کسان

ویڈیو: اتر پردیش کے کسانوں میں سرکار کے تئیں بے حدمایوسی ہے انہیں سرکار سے جتنی توقعات تھیں سرکار ان پر کھری نہیں اتری ہے، ایسا کسانوں کا کہنا ہے۔ کسانوں سے دی  وائر کی بات چیت۔