خبریں

مودی کے آندولن جیوی اور سلوا جڈوم کی طرز پر نئے سائبر جنگجو

ویڈیو: وزیر اعظم  نریندر مودی نے حال ہی میں راجیہ سبھا میں ایک نئی اصطلاح کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ پچھلے کچھ وقت سے ملک میں ایک نئی برادری‘آندولن جیوی’ سامنے آئی ہے۔ یہ پوری ٹولی آندولن کے بنا جی نہیں سکتی اور یہ آندولن سے جینے کے لیے راستے ڈھونڈے رہتے ہیں۔ اس پرعارفہ  خانم شیروانی کا نظریہ۔