خبریں

مودی کے لیے گنگا اشنان کیا تھا، اب وشواس کی نیا ڈوبی

ویڈیو: اتر پردیش میں شاملی کے گورو پوار نے نریندر مودی کووزیر اعظم  کی کرسی ملے، اس کے لیے گنگا میں ڈبکی لگائی تھی۔ کسان آندولن میں ایسا کیا ہوا کہ ان کے سخت حمایتی  رہے گورو کا بھرم ٹوٹ گیا؟