خبریں

میڈیا بول: لطیفہ بنتی سیاست اور میڈیا

ویڈیو: موجودہ دور میں سیاست اور میڈیا کے بڑے پلیٹ فارم  ایسے قابل رحم  حالت میں ہیں کہ خود ہی لطیفہ  بن گئے ہیں۔ دوسری طرف سنجیدہ صحافیوں یا  کامیڈینس کے تبصرے سے کبھی سرکار ، تو کبھی عدلیہ کو تکلیف پہنچ رہی  ہے۔ ان مدعوں پرسینئر صحافی  پریہ درشن اور ٹی وی اینکر میناکشی شیوران سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں ارملیش۔