خبریں

دہلی فسادات کے ایک سال: خوف میں جینے کو مجبور شیو وہار کے مسلمان

ویڈیو: دہلی فسادات کے ایک سال بعد بھی لوگ خوف میں جی رہے ہیں۔ فسادات  میں ہوئے جان ومال کے نقصان کی بھرپائی ناممکن ہے۔ د ی وائر نے شیو وہار کے لوگوں سے بات کر کے  ان کی پریشانی جاننے کی کوشش کی ۔