فکر و نظر

ڈیجیٹل میڈیا سے گھبرائی سرکار، صحافیوں کو قابو میں کر نے کا کام شروع

ویڈیو: میڈیا میں سرکار کی امیج کو چمکانے اور آزادانہ صحافت  کو ختم کرنے کے لیے مودی سرکار کے وزیروں کے گروپ  (جی اوایم) کی ایک رپورٹ کا انکشاف  ہوا ہے۔ اس موضوع  پر سیاسی امور کے لیےدی کارواں  کے ایڈیٹر ہرتوش سنگھ بل سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔