فکر و نظر

شاہین باغ تحریک اب بھی ہماری جیلوں، عدالتوں اور گھروں میں جاری ہے: صفورہ زرگر

ویڈیو: شہریت قانون (سی اے اے )کے خلاف ہوئے احتجاج  میں شامل صفورہ  زرگر کو یواے پی اےکے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ گرفتاری اس وقت ہوئی تھی جب وہ حاملہ تھیں۔ اس کو لے کر ان کی گرفتاری  پر سوال کھڑے ہوئے۔ صفورہ  زرگر سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔