خبریں

’اگر مجھے پڑھنا آتا تو میں مندر میں کبھی نہیں جاتا‘

ویڈیو: اتر پردیش کے غازی آباد واقع  شیو شکتی دھام ڈاسنہ مندر میں ایک مسلم لڑکے کو پانی پینے کے لیے بے رحمی سے پیٹا گیا تھا۔ اس معاملے پر متاثرہ فیملی  سے بات چیت۔