الیکشن نامہ

نندی گرام سنگور کے راستے ممتا بنرجی کے وزیر اعلیٰ بننے کی کہانی

ویڈیو: 2016 میں نندی گرام سیٹ سے شبھیندو ادھیکاری نے ٹی ایم سی کے ٹکٹ پر بی جے پی امیدوار بجن کمار داس کو ہرایا تھا۔ اس بار وہی شبھیندو ادھیکاری نندی گرام سے بی جے پی  کے ٹکٹ پر ٹی ایم سی سپریمو ممتا بنرجی کے خلاف میدان میں اترے ہیں۔ آنے والا بنگال انتخاب  چاہے جو جیتے لیکن سب کی نظریں نندی گرام سیٹ پر ہیں۔