حقوق انسانی

ٹرانس جینڈر کمیونٹی، جن کے بارے میں لاک ڈاؤن میں کسی نے نہیں سوچا

ویڈیو: مارچ 2020 میں جب لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا تب ملک  کی میڈیا نے سب کی بات کی، لیکن ٹرانس جینڈرکمیونٹی کے بارے میں میڈیا اور سرکار کی بے رخی ہی دیکھنے کو ملی۔ وبا کے مشکل دور میں ان کے چیلنجز اور دوسرے مسئلوں پر اس کمیونٹی  کے لیے کام کرنے والی کولکاتہ رستا کی بانی سنتوش سے یاقوت علی کی بات چیت۔