خبریں

یوپی میں جنگل راج: آکسیجن کی کمی کی شکایت کرنے پر جیل جاتے جاتے بچا امیٹھی کا نوجوان

ویڈیو: اتر پردیش کے امیٹھی شہر کے ایک نوجوان کے ذریعے اپنے نانا کے لیے آکسیجن کی مانگ کی گئی تو اس کے خلاف کیس درج کرا دیا ہے۔ اس معاملے انتطامیہ کے  کام کرنے کے طریقے  پر کئی سوال کھڑے کیے ہیں۔