خبریں

کووڈ 19: وزیر اعظم  مودی کے پارلیامانی حلقہ وارانسی کا حال بے حال

ویڈیو: اتر پردیش میں وزیر اعظم  نریندر مودی کے پارلیامانی حلقہ  وارانسی میں اب تک 72 ہزار سے زیادہ  کورونا وائرس کے معاملے آ چکے ہیں اورتقریباً700 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ مودی نے کورونا  کی مدت میں اپنے اس پارلیامانی حلقہ  کا ایک بار بھی دورہ نہیں کیا ہے۔ حالانکہ اس دوران وہ دوسرے صوبوں  کے اسمبلی انتخابات  میں لگاتارمتحرک  رہے۔