خبریں

دہلی کے ویکسینیشن سینٹر پر ایک دن

ویڈیو: ملک  میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے۔ اس بیچ مرکزی حکومت  نے ایک مئی سے 18 سے 45کی عمر کے لوگوں کے لیے کووڈ ٹیکہ کاری شروع کر دی ہے۔ حالاں کہ تمام صوبوں نے  ویکسین کی کمی ہونے کی بات کی ہے۔ دی  وائر نے دہلی کے ویکسینیشن سینٹر جاکر وہاں کا حال جانا اور لوگوں سے بات کی۔