خبریں

کووڈ 19: بلیک اور وہائٹ فنگس کے بعد یلو فنگس کے معاملے سامنے آئے

ویڈیو: کورونا وائرس سے جڑے بلیک اور وہائٹ فنگس کے معاملے ملک میں سامنے آنے کے بعد یلو فنگس کے بھی کچھ معاملے درج کیے گئے ہیں۔ صفائی بنائے رکھنے میں ناکام رہنا ان فنگس کے پھیلاؤ کی سب سے اہم وجہ  ہو سکتی ہیں۔