خبریں

مودی سرکار کو کارٹونسٹوں سے ڈر کیوں لگتا ہے؟

ویڈیو: حال ہی میں ٹوئٹر نے معروف  کارٹونسٹ منجل کو ایک ای میل بھیج کر کہا تھا کہ ان کے اکاؤنٹ کے خلاف حکومت ہند سے شکایت ملی ہے۔ حکومت کا ماننا ہے کہ ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا موادہندوستانی  قوانین  کی خلاف ورزی  کرتا ہے۔ ٹوئٹر نے منجل کو مشورہ دیا کہ وہ قانونی صلاح لے سکتے ہیں اور کورٹ میں سرکار کے اپیل کو چیلنج  دے سکتے ہیں۔