فکر و نظر

کیا آر ایس ایس بدل رہا ہے؟

ویڈیو:  حال ہی میں آئی کتاب ‘ری پبلک آف ہندوتوا’کے مصنف  بدری نارائن بتا رہے ہیں کہ آر ایس ایس کس طرح سے زمین پر کام کرتا ہے۔ پہلے کے اور ابھی کے آر ایس ایس میں کیا کیا بدل گیا ہے۔ اس کتاب اور آر ایس ایس سے جڑے کئی مدعوں پر پروفیسر اپوروانند نے ان سے بات چیت کی۔