خبریں

لکش دیپ کو بچانے کے لیے پہلا تاریخی احتجاج

ویڈیو:لکش دیپ کے ایڈمنسٹریٹر پرفل کھوڑا پٹیل کی جانب سے لائے گئے مسودہ قوانین کے تحت اس مسلم اکثریتی  جزیرےسے شراب نوشی سے پابندی ہٹانے، بیف پر پابندی عائدکرنے اورساحلی  علاقوں میں ماہی گیروں  کے جھونپڑے توڑے جانے ہیں۔ ان میں بےحد کم جرائم  والے لکش دیپ میں اینٹی غنڈہ ایکٹ لانا اور دو سے زیادہ  بچوں والوں کو پنچایت چناؤ لڑنے سے روکنے کا بھی اہتمام  بھی شامل ہے۔