خبریں

کسان ایک بار پھر سے دہلی کی سڑکوں پر آ گئے ہیں

ویڈیو: دہلی کےسنگھو، ٹکری اور غازی پور بارڈر پر پچھلے آٹھ مہینوں سے مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے تین زرعی قانون کی مخالفت کر رہے کسان اب دہلی کے جنتر منتر پر نظر آنے لگے ہیں۔جنتر منتر میں چل رہی کسانوں  کی سنسد سے یاقوت علی کی رپورٹ۔