خبریں

پیگاسس پروجیکٹ: جھارکھنڈ کے صحافی کی کیوں ہوئی جاسوسی؟

ویڈیو:  جھارکھنڈ کے رام گڑھ میں رہنے والے آزاد صحافی روپیش کمار سنگھ اور ان سے جڑے تین فون نمبر پیگاسس جاسوسی والی ممکنہ فہرست  میں شامل ہیں۔ اس موضوع پر روپیش کمار سنگھ سے دی  وائر کی بات چیت۔