خبریں

پیگاسس جاسوسی: ممتا بنرجی نے مودی سرکار کو دیا چیلنج

ویڈیو: پیگاسس جاسوسی تنازعہ کے مدنظرمغربی بنگال حکومت  نے جانچ کمیشن تشکیل دی  ہے۔ اس کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ  ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ ہمیں امید تھی کہ مرکزی حکومت  ایک جانچ کمیشن کی تشکیل کرےگی، لیکن وہ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھی ہے، اس لیے ہم نے یہ فیصلہ کیا۔مغربی  بنگال اس طرح کا قدم اٹھانے والا پہلاصوبہ ہے۔