خبریں

ججوں کی جاسوسی عدلیہ کی آزادی پر بہت بڑا حملہ ہے

ویڈیو:  دی وائر پیگاسس جاسوسی معاملے میں ایک کے بعد ایک نیاانکشاف کر رہا ہے، اب اس معاملے میں سپریم کورٹ کے سابق  جسٹس ارون مشرااور دو رجسٹرار کا نام سامنے آیا ہے۔ اس کے بعد عدلیہ  کے کام کاج کو لےکر بھی کئی طرح کے سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔ اس معاملے پر سپریم کورٹ کی سینئروکیل  اندرا جئے سنگھ سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔