خبریں

ملک  کے اثاثےکو کیوں بیچ رہی ہے مودی حکومت؟

ویڈیو:  وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے چھ لاکھ کروڑ روپے کے قومی منیٹائزیشن پلان  کااعلان گزشتہ دنوں کیا ۔اس پلان  کے تحت ٹرین، ریلوے اسٹیشن سے لےکر سڑک جیسے الگ الگ بنیادی ڈھانچوں کے سیکٹر کامنیٹائزیشن شامل ہے۔ یعنی سرکارمنیٹائزیشن کے ذریعے ان سیکٹروں میں اپنی حصہ داری نجی سیکٹروں کو فروخت کرےگی۔ اس موضوع  پر ماہرمعاشیات ارون کمار سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔